14 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام03 اکتوبر 2020ء کولندن
ریجن مشاورت(مجلس نیک اعمال ) اسلامی بہن نے اپنی ماتحت کابینہ مشاورت سے مدنی مشورہ
کیا جس میں انہوں نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے
ہوئے تربیت کی اورمدنی مذاکرہ پابندی سے دیکھنے کا ذہن دیا نیززیادہ سے زیادہ
اسلامی بہنوں کو نیک اعمال سے وابستہ کرنے
کا ذہن دیا۔ نیک اعمال اجتماع کی بہتر
کارکردگی پر حوصلہ افزائی بھی کی اور نیک اعمال کے شعبہ کے نئے مدنی پھولوں سے آگاہ کیا۔