23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام 03 اکتوبر 2020ء کویوکے ریجن نگران اسلامی بہن کا یوکے
کی تمام ریجن نگران اسلامی بہنوں کے ہمراہ
بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں 6
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
یوکے کی
ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ربیع الاوّل کے اہم
نکات سمجھائے نیز مدنی کاموں کے حوالے سے
تفصیلات پیش کیں۔