14 رجب المرجب, 1446 ہجری
مجلس علاقائی
دورہ کی اسلامی بہنوں کا شب و روز ذمہ دار
اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ
Mon, 5 Oct , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 3 اکتوبر 2020 ء کو یوکے
شب و روز کی ذمہ دار اسلامی بہن نے یوکے کے لندن ریجن کی مجلس علاقائی دورہ کی
اسلامی بہنوں کے ہمراہ بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ کیا جس میں لندن شب و روز ریجن
نگران اسلامی بہن نے بھی شرکت کی۔
شب و روز ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کو شعبہ شب و روز کے حوالے سے نکات پیش کئےاور علاقائی دورہ کی
مدنی خبریں کس انداز میں دی جائیں اس پر
کلام کیا۔