14 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مکتوبات وتعویذاتِ عطاریہ
کے زیرِ اہتمام یوکے کے مانچسٹر ریجن کے علاقے راچڈیل ، بلیک برن اور بری (,Rochdale, Blackburn,
Bury)میں تعویذاتِ عطاریہ کے 3 بستے (اسٹال) لگ رہے ہیں جہاں
سے اسلامی بہنیں ہی اسلامی بہنوں کا روحانی علاج کرتی ہیں۔
ماہ
ستمبر 2020ء میں اسلامی بہنوں کو کم و بیش 116تعویذاتِ عطاریہ دئیے گئے اور اورادِ
عطاریہ کی تعداد اس کے علاوہ ہے۔ یہاں بستے ہر ہفتے لگ رہے ہیں اور Covid-19 میں
بھی دکھیاری امت کی خیرخواہی جا رہی ہے۔