.jpeg)
.jpeg)
لاہور ریجن ، گلگت بلتستان ، استور پریس کلب کے سینئر صحافیوں میں مدنی حلقے کا انعقاد
.jpeg)
میڈیا ڈیپارٹمنٹ
آف دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 04 جون 2021ء بروز جمعہ لاہور ریجن ، گلگت بلتستان ، استور پریس کلب کے سینئر صحافیوں میں مدنی حلقے
کا انعقاد کیا گیا جس میں استور پریس کلب صدر رفیع
اللہآفریدی
، لطف اللہ سابق صدر یونین آف جرنلسٹ، عبدالوہاب
ربانی ناصر جنرل سیکرٹری استور پریس کلب و منیجنگ ڈائیریکٹر استور نیوز ایجنسی ، سبحان
سہیل ممبر پریس کلب استور بیوروچیف بول نیوز اور میڈیا سے وابستہ دیگر افراد نے
شرکت کی۔
.jpeg)
.jpeg)
میڈیا ڈیپارٹمنٹ
آف دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 03 جون 2021ء بروزجمعرات لاہور جنوبی زون میں رکن مجلس و رکن
لاہور جنوبی زون محمد شہزاد مدنی نے پی اے ٹو چوہدری عبد الرحمن اور نئی بات میڈیا
گروپ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سید رضی الدین کاظمی اور نئی بات میڈیا گروپ کے
ڈسٹری بیوشن ہیڈ امتیاز ملک سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
.jpeg)
ملتان پریس کلب میں صحافیوں کا اجتماعی طور پر مدنی مذاکرہ دیکھنے کا سلسلہ
.jpeg)
.jpeg)
میڈیا ڈیپارٹمنٹ
آف دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں لاہور ریجن، مردان میں رکن لاہور ریجن
عثمان عطاری نے پریس کلب مردان میں سینئر صحافی و پبلک نیوز کے بیوروچیف شاہ حسین
ہوتی سے ملاقات کی۔
پھول میگزین کے ایڈیٹر سینئر صحافی و کالم نگار مرزا شعیب صاحب سے ملاقات
.jpeg)
میڈیا ڈیپارٹمنٹ
آف دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں لاہور ریجن، لاہور جنوبی زون میں رکن
مجلس و رکن لاہور جنوبی زون محمد شہزاد مدنی نے روزنامہ نوائے وقت کے پھول میگزین
کے ایڈیٹر سینئر صحافی و کالم نگار مرزا شعیب صاحب سے ملاقات کی۔
.jpeg)
میڈیا ڈیپارٹمنٹ
آف دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں لاہور ریجن، کے پی کےمیں رکن ریجن لاہور
عثمان عطاری اور رکن پشاور زون محمد معطر علی نے اپردیر پریس کلب میں جمیل خان
روغانی فنانس سیکرٹری اپردیر پریس کلب اور دیگر صحافیوں سے ملاقات کی۔
سینئر صحافی و کالم نگار و جوائنٹ سیکرٹری چکدرہ پریس کلب ظفر علی شاہ صاحب سے ملاقات
.jpeg)
گوجرانوالہ زون، فیضان مدینہ حافظ آباد میں صحافیوں کا مدنی حلقہ، حاجی یعفور رضا عطاری کی صحافیوں سے ملاقات
.jpeg)
میڈیا ڈیپارٹمنٹ
آف دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں گوجرانوالہ زون، فیضان مدینہ حافظ آباد میں
صحافیوں کا مدنی حلقہ ہوا جس میں سابق
صدر، جنرل سیکرٹری، پریس کلب ممبران و جرنلسٹ یونین کے صدر و عہدیداران سمیت میڈیا سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔
گوجرانوالہ
زون ذمہ دار محمد فاروق عطاری مدنی نے بھی بیان کرتے ہوئے نیکی کی دعوت دی ۔ دعوتِ
اسلامی کا تعارف پیش کیا۔ دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں معلومات دیتے
ہوئے عملی طور پر شریک ہونے کا ذہن دیا۔