03 جون 2021ء بروز جمعرات اب تک نیوز چینل کے ممتاز حیدری، محمد مبارک علی، محمد ساجد قریشی، محمد قربان سمرو، محمد سرفراز، عبدالواحد چنا اور دیگر صحافیوں نے نواب شاہ زون ، ٹنڈو آدم مدنی مرکز فیضان مدینہ آمد ہوئی۔ رکن مجلس و رکن نواب شاہ زون زوار احمد عطاری اور میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی کے ذمہ داران نے شخصیات کا استقبال کیا ۔ مدنی مرکز کا وزٹ کروایا ۔ اس موقع پر صحافیوں نے دعوت اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی۔