13 ربیع ُالآخر , 1447 ہجری
میڈیا ڈیپارٹمنٹ
آف دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 30 مئی
2021ء بروز اتوار میر پور خاص زون میں رکن
مجلس محمود عطاری اور دیگر ذمہ اران نے پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا سے وابستہ
افراد سے ملاقات کی۔ نیکی کی دعوت دیتے ہوئے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی کا وزٹ کرنے
کی دعوت دی۔