میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں لاہور ریجن، مردان میں رکن لاہور ریجن عثمان عطاری نے پریس کلب مردان میں سینئر صحافی و پبلک نیوز کے بیوروچیف شاہ حسین ہوتی سے ملاقات کی۔

دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات کے بارے میں معلومات دیں اور FGRF کا تعارف کرواتے ہوئے اس کے تحت ہونے والی سرگرمیوں سے آگاہ کیا۔ فیضان مدینہ جوہرٹاؤن وزٹ کرنے کی دعوت دی۔