
مجلس رابطہ با لعلماء کے رکن زون محمدخالدعطاری
مدنی اور رکن کابینہ غلام الیاس عطاری مدنی نے8جون2020ءبروز پیر دارالعلوم جامعہ
قادریہ حقانیہ کے ناظم مولانا محمدناصر حقانی قادری صاحب سے ملاقات کی اورانہیں دعوت
اسلامی کے شعبہ جات مدرسہ المدینہ وجامعہ المدینہ آن لائن کا تعارف پیش کرتے ہوئے
موجودہ مشکل حالات میں دعوت اسلامی ویلفیئر ٹرسٹ کی خدمات سے آگاہ کیاجس پر مولانا محمدناصر حقانی قادری صاحب
نے امیراہل سنت و دعوت اسلامی کو خوب
دعاؤں سے نوازا۔

مجلس رابطہ با لعلماء کے رکن زون محمدخالدعطاری
مدنی اور رکن کابینہ غلام الیاس عطاری مدنی نے8جون2020ءبروز پیر دارالعلوم جامعہ
قادریہ حقانیہ کے فاضل مولانا شاہ عبدالعزیزحقانی قادری صاحب سے ملاقات کی اورانہیں
دعوت اسلامی کے شعبہ جات مدرسہ المدینہ وجامعہ المدینہ آن لائن کا تعارف پیش کرتے
ہوئے موجودہ مشکل حالات میں دعوت اسلامی ویلفیئر ٹرسٹ کی خدمات سے آگاہ کیا جس پر مولاناشاہ عبدالعزیزحقانی قادری صاحب
نے امیراہل سنت و دعوت اسلامی کو خوب دعاؤں
سے نوازا۔ انہیں دعوت اسلامی کے شعبہ جات
مدرسہ المدینہ وجامعہ المدینہ آن لائن کا تعارف پیش کرتے ہوئے موجودہ مشکل حالات
میں دعوت اسلامی ویلفیئر ٹرسٹ کی خدمات سے آگاہ کیا جس پر مولاناشاہ عبدالعزیزحقانی قادری صاحب
نے امیراہل سنت و دعوت اسلامی کو خوب دعاؤں نوازا۔

مجلس رابطہ با لعلماء کے رکن زون محمدخالدعطاری
مدنی اور رکن کابینہ غلام الیاس عطاری مدنی نے8جون2020ءبروز پیر واہ کینٹ اٹک زون
کی اٹک کابینہ میں دارالعلوم جامعہ قادریہ حقانیہ کے فاضل مولانا شیراحمدحقانی
قادری صاحب سے ملاقات کی۔ انہیں دعوت
اسلامی کے شعبہ جات مدرسہ المدینہ وجامعہ المدینہ آن لائن کا تعارف پیش کرتے ہوئے
موجودہ مشکل حالات میں دعوت اسلامی ویلفیئر ٹرسٹ کی خدمات سے آگاہ کیا جس پر مولاناشاہ عبدالعزیزحقانی قادری صاحب نے
امیر اہل سنت و دعوت اسلامی کو خوب دعاؤں سے نوازا۔
دارالعلوم جامعہ
قادریہ حقانیہ کے ناظم اعلیٰ مولانا محمدیوسف حقانی قادری صاحب سے ملاقات

دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ با لعلماء کے ذمہ دار محمد خالد مدنی اور رکن کابینہ غلام الیاس عطاری مدنی نے واہ
کینٹ اٹک زون کی اٹک کابینہ میں قائم دارالعلوم جامعہ قادریہ حقانیہ کے ناظم اعلی
مولانا محمدیوسف حقانی قادری صاحب سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کے شعبہ جات
مدرسہ المدینہ وجامعہ المدینہ آن لائن کا تعارف پیش کرتے ہوئے موجودہ مشکل حالات
میں دعوت اسلامی ویلفیئر ٹرسٹ کی خدمات سے آگاہ کیا جس پر مولانا محمدیوسف حقانی
قادری صاحب نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے امیراہلسنت اور دعوت اسلامی کو دعاوں سے نوازا۔ ( رپورٹر ۔ محمد خالد
مدنی مجلس رابطہ با لعلماء پنڈی اسلام آباد زون )
مولانا قاری محبوب
الہی چشتی صاحب اورامام جامع مسجدمدینہ حافظ شیرمحمدصاحب سے ملاقات

مجلس رابطہ
بالعلماء واہ کینٹ اٹک زون کے رکن زون محمدخالدعطاری مدنی نے5جون 2020ءبروزجمعۃ
المبارک کو جامع مسجد بابا فیض والی پنڈی گھیب ضلع اٹک کے خطیب مولانا قاری محبوب
الہی چشتی صاحب اورامام جامع مسجدمدینہ حافظ شیرمحمدصاحب سے ملاقات کی اور شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئے انہیں ماہنامہ فیضان مدینہ تحفہ میں پیش کیا۔(رپورٹر ۔خالد مدنی مجلس رابطہ بالعلماء پنڈی اسلام آباد زون )

مجلس رابطہ
بالعلماء واہ کینٹ اٹک زون کے رکن زون محمدخالدعطاری مدنی نے5جون 2020ءبروزجمعۃ
المبارک کو جامع مسجدمدینہ کے خطیب مولانا قاری محمداعجازقادری صاحب سے ملاقات کی
اور شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئے انہیں ماہنامہ فیضان مدینہ تحفے میں پیش کیا۔ (رپورٹر ۔خالد مدنی مجلس رابطہ بالعلماء پنڈی اسلام آباد زون )
جامع مسجد مہریہ
ضیاءالقرن پنڈی گھیب ضلع اٹک کے امام وخطیب مولانا قاری محمداسلم چشتی صاحب سے
ملاقات

مجلس رابطہ
بالعلماء واہ کینٹ اٹک زون کے رکن زون محمدخالدعطاری مدنی ،محمدآفتاب مدنی اور
قاری شفیق چشتی نے6جون 2020ءبروزہفتہ کو
جامع مسجد مہریہ ضیاءالقرن پنڈی گھیب ضلع اٹک کے امام وخطیب مولانا قاری محمداسلم
چشتی صاحب سے ملاقات کی اور انہیں شعبہ
جات کا تعارف پیش کرتے ہوئے ماہنامہ فیضان مدینہ تحفہ میں پیش کیا۔(رپورٹر ۔خالد مدنی مجلس رابطہ بالعلماء پنڈی اسلام آباد زون )
جامع مسجدحنفیہ رضوی
کے خطیب ودارالعلوم منظرالاسلام پنڈی گھیب ضلع اٹک کےمہتم مولاناپروفیسربشیراحمدرضوی صاحب سے ملاقات

مجلس رابطہ
بالعلماء واہ کینٹ اٹک زون کے رکن زون محمدخالدعطاری مدنی ،محمدآفتاب مدنی اور
محمدعمران حنیف عطاری نے6جون 2020ءبروزہفتہ کو جامع مسجد حنفیہ رضوی کے خطیب ودارالعلوم منظرالاسلام پنڈی گھیب ضلع
اٹک کےمہتم مولاناپروفیسربشیراحمدرضوی
صاحب سے ملاقات کی اور انہیں شعبہ جات کا
تعارف پیش کرتے ہوئے ماہنامہ فیضان مدینہ تحفہ میں پیش کیا۔(رپورٹر ۔خالد
مدنی مجلس رابطہ بالعلماء پنڈی اسلام آباد زون )
جامع مسجدقادریہ
تحصیل پنڈی گھیب ضلع اٹک کے امام وخطیب مولانا قاری فداحسین چشتی صاحب سے ملاقات

مجلس رابطہ بالعلماء واہ کینٹ اٹک زون کے رکن
زون محمدخالدعطاری مدنی اور محمدآفتاب مدنی نے 6جون 2020ءبروزہفتہ کو جامع
مسجدقادریہ تحصیل پنڈی گھیب ضلع اٹک کے امام وخطیب مولانا قاری فداحسین چشتی صاحب
سے ملاقات کی اور شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئے ماہنامہ فیضان مدینہ تحفہ
میں پیش کیا۔(رپورٹر ۔خالد مدنی مجلس رابطہ بالعلماء پنڈی اسلام
آباد زون )
جامع مسجد این ڈی
ہاوس واہ کینٹ کے امام مولانا قاری محمدشفیق چشتی صاحب سے فیضان مدینہ وجامعۃ
المدینہ پنڈیگھیب میں ملاقات

مجلس رابطہ
بالعلماء واہ کینٹ اٹک زون کے رکن زون محمدخالدعطاری مدنی اور محمدآفتاب مدنی نے
6جون 2020ءبروزہفتہ کو جامع مسجد این ڈی ھاوس واہ کینٹ کے امام مولانا قاری
محمدشفیق چشتی صاحب سے فیضان مدینہ وجامعۃ المدینہ پنڈی گھیب میں ملاقات کی اور انہیں شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئے ماہنامہ
فیضان مدینہ تحفہ میں پیش کیا۔(رپورٹر
۔خالد مدنی مجلس رابطہ بالعلماء پنڈی اسلام آباد زون )
مرکزی جامع
مسجدانوارمدینہ تحصیل پنڈی گھیب ضلع اٹک کے امام وخطیب مولانا قاری محمداللہ دتہ
چشتی صاحب سے ملاقات

مجلس رابطہ
بالعلماء واہ کینٹ اٹک زون کے رکن زون محمدخالدعطاری مدنی نے 6جون 2020ءبروزہفتہ
کو مرکزی جامع مسجدانوارمدینہ تحصیل پنڈی گھیب ضلع اٹک کے امام وخطیب مولانا قاری
محمداللہ دتہ چشتی صاحب سے ملاقات کی اور انہیں شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئے ماہنامہ
فیضان مدینہ تحفہ میں پیش کیا۔(رپورٹر ۔خالد
مدنی مجلس رابطہ بالعلماء پنڈی اسلام آباد زون )
جامع مسجد غوثیہ
کھوڑ تحصیل پنڈی گھیب ضلع اٹک کے امام وخطیب مولانا قاری محمدعمران چشتی میروی
صاحب سے ملاقات

مجلس رابطہ
بالعلماء واہ کینٹ اٹک زون کے رکن زون محمدخالدعطاری مدنی اور رکن کابینہ محمدکامران مدنی نے 6جون
2020ءبروزہفتہ کو جامع مسجد غوثیہ کھوڑ تحصیل پنڈی گھیب ضلع اٹک کے امام وخطیب
مولانا قاری محمدعمران چشتی میروی صاحب سے ملاقات کی ، انہیں شعبہ جات کا تعارف
پیش کرتے ہوئے ماہنامہ فیضان مدینہ تحفہ میں پیش کیا۔(رپورٹر ۔خالد مدنی مجلس رابطہ بالعلماء پنڈی اسلام
آباد زون )