21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس رابطہ بالعلماء اور مجلس توقیت کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں
نے پچھلے دنوں پاکستان کے شہر سکھر میں قائم مدرسہ انوار
مصطفٰی کےمہتم اور مفتی عارف سعیدی صاحب سے ان کے گھر جا کر ملاقات کی اور تفصیل کے ساتھ مجلس توقیت کا تعارف پیش کیا جس پر مفتی صاحب نے خدمات دعوت اسلامی کو سراہا تے ہوئے خوب محبتوں کا
اظہار فرمایا۔