21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
کرونا وبا سے بچنے اور انسانی جان کے حفاظت کے
پیش نظر پاکستان سمیت کئی ملکوں میں لاک
ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ اس صورتحال میں مجلس رابطہ بالعلما پاکستان کے ذمہ داران
نے اپنے قریبی رہائشی شہروں میں تقریباً 13 سو سے زائد علماو مشائخ کرام سے
ملاقاتیں کیں۔ اسی طرح مجلس رابطہ بالعلما کے زیر اہتمام حکومتی S.O.P`sکا خیال رکھتے ہوئے پاکستان کےکئی شہروں میں ملک، ریجن، زون، کابینہ اور
ذیلی حلقہ سطح پر 130 سے زائدمدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا۔