21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مولانا محمد عارف خان چشتی مدرس مرکزی دارالعلوم اسلام آباد
امام و خطیب مرکزی جامعہ غوثیہ مسجد اسلام
آباد سے ملاقات
Sun, 21 Jun , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی
کی مجلس رابطہ با لعلماء کے ریجن ذمہ دار محمد
ظہیر عباس مدنی اور مدرسۃ المدینہ بالغان کے رکن کابینہ محمد زبیر عطاری نے پچھلے دنوں مولانا محمد عارف خان چشتی مدرس
مرکزی دارالعلوم اسلام آباد امام و خطیب مرکزی جامعہ غوثیہ مسجد اسلام آباد سے ملاقات کی اور دعوت اسلامی کی دینی اور فلاحی
خدمات کے حوالے سے شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئے مکتبۃ المدینہ سے جاری کردہ ماہنامہ فیضان مدینہ تحفے میں پیش کیا ۔