21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پروفیسر محمد ظفر اقبال جلالی مہتم جامعہ غوثیہ رضویہ اسلام
آباد سے ملاقات
Sun, 21 Jun , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی
کی مجلس رابطہ با لعلماء کے ریجن ذمہ دار محمد
ظہیر عباس مدنی اور مدرسۃ المدینہ بالغان کے رکن کابینہ محمد زبیر عطاری نے پچھلے دنوں شیخ الحدیث مفتی پروفیسر محمد
ظفر اقبال جلالی مہتم جامعہ غوثیہ رضویہ اسلام آباد سے ملاقات کی اور دعوت اسلامی کی دینی اور فلاحی خدمات کے حوالے سے شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئے مکتبۃ المدینہ سے جاری کردہ ماہنامہ فیضان مدینہ تحفے میں پیش کیا ۔