مرکزی دارالعلوم غوثیہ رضویہ فیض الاسلام کھوڑ تحصیل پنڈی
گھیب کے بانی ومہتم مولانا قاری ابوالحسنات محمدابوزر صاحب سے ملاقات

مجلس رابطہ
بالعلماء واہ کینٹ اٹک زون کے رکن زون محمدخالدعطاری مدنی اور رکن کابینہ محمدکامران مدنی نے 6جون
2020ءبروزہفتہ مرکزی دارالعلوم غوثیہ رضویہ فیض الاسلام کھوڑ تحصیل پنڈی گھیب ضلع
اٹک کے بانی ومہتم مولانا قاری ابوالحسنات محمد ابوزر صابر شاکرالقادری صاحب سے
ملاقات کی اور انہیں شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئے ماہنامہ فیضان مدینہ تحفہ
میں پیش کیا جس پر انہوں نے ادارے میں اساتذہ،طلباء
اوراپنے لیےمدنی چینل جلد لگانے کی نیت فرمائی- (رپورٹر ۔خالد
مدنی مجلس رابطہ بالعلماء پنڈی اسلام آباد زون )
جامع مسجد حنفیہ
غوثیہ مکیال کھوڑ تحصیل پنڈی گھیب ضلع اٹک کے امام وخطیب مولانا قاری محمدیعقوب
چشتی صاحب سے ملاقات

مجلس رابطہ
بالعلماء واہ کینٹ اٹک زون کے رکن زون محمدخالدعطاری مدنی اور رکن کابینہ محمدکامران مدنی نے 6جون
2020ءبروزہفتہ کو جامع مسجد حنفیہ غوثیہ مکیال کھوڑ تحصیل پنڈی گھیب ضلع اٹک کے
امام وخطیب مولانا قاری محمدیعقوب چشتی صاحب سے ملاقات کی، انہیں شعبہ جات کا
تعارف پیش کیا اور ماہنامہ فیضان مدینہ تحفہ میں پیش کیا۔(رپورٹر ۔خالد مدنی مجلس رابطہ بالعلماء پنڈی اسلام
آباد زون )
جامع مسجدفیروزاں
والی نزدکھوڑ تحصیل پنڈی گھیب ضلع اٹک کے امام وخطیب مولانا قاری محمداصغرچشتی
صاحب سے ملاقات

مجلس رابطہ
بالعلماء واہ کینٹ اٹک زون کے رکن زون محمدخالدعطاری مدنی اور رکن کابینہ محمدکامران مدنی نے 6جون
2020ءبروزہفتہ کو جامع مسجدفیروزاں والی نزدکھوڑ تحصیل پنڈی گھیب ضلع اٹک کے امام
وخطیب مولانا قاری محمداصغرچشتی صاحب سے ملاقات کی، انہیں شعبہ جات کا تعارف پیش
کیا اور ماہنامہ فیضان مدینہ تحفہ میں پیش
کیا۔(رپورٹر ۔خالد مدنی مجلس رابطہ
بالعلماء پنڈی اسلام آباد زون )
جامع مسجدحنفیہ
غوثیہ کھوڑکمپنی تحصیل پنڈی گھیب ضلع اٹک کے امام وخطیب مولانا قاری
محمدافتخارسیالوی صاحب سے ملاقات

مجلس رابطہ
بالعلماء واہ کینٹ اٹک زون کے رکن زون محمدخالدعطاری مدنی اور رکن کابینہ محمدکامران مدنی نے 6جون
2020ءبروزہفتہ کو جامع مسجدحنفیہ غوثیہ کھوڑکمپنی تحصیل پنڈی گھیب ضلع اٹک کے امام
وخطیب مولانا قاری محمدافتخارسیالوی صاحب سے ملاقات کی، انہیں شعبہ جات کا تعارف
پیش کیااور ماہنامہ فیضان مدینہ تحفہ میں پیش کیا۔(رپورٹر ۔خالد مدنی مجلس رابطہ بالعلماء پنڈی اسلام
آباد زون )

مجلس رابطہ
بالعلماء واہ کینٹ اٹک زون کے رکن زون محمدخالدعطاری مدنی نے 7جون
2020ءبروزاتوارکو دارالعلوم محمدیہ غوثیہ باورہ کھوڑ تحصیل پنڈی گھیب ضلع اٹک کے
مہتم ومدرس مولانا حافظ محمدشاہدچشتی صاحب
سے ملاقات کی، انہیں شعبہ جات کا تعارف پیش کیااور ماہنامہ فیضان مدینہ تحفہ
میں پیش کرتے ہوئے ادارے کے موجود طلباء کو مدنی پھول دیئے۔ (رپورٹر ۔خالد
مدنی مجلس رابطہ بالعلماء پنڈی اسلام آباد زون )
جامع مسجدحنفی بریلوی احمدال تحصیل پنڈی گھیب ضلع اٹک کے
امام وخطیب مولانا قاری محمدنزیر اعوان چشتی صاحب سے ملاقات

مجلس رابطہ
بالعلماء واہ کینٹ اٹک زون کے رکن زون محمدخالدعطاری مدنی اور رکن کابینہ محمدکامران مدنی نے 7جون 2020ءبروزاتوارکو جامع مسجدحنفی بریلوی
احمدال تحصیل پنڈی گھیب ضلع اٹک کے امام وخطیب مولانا قاری محمدنزیراعوان چشتی
صاحب سے ملاقات کی، انہیں شعبہ جات کا تعارف پیش کیااور ماہنامہ فیضان مدینہ اور نمازمیں
لقمہ دینے کے مسائل کتاب تحفہ میں پیش کیا
۔(رپورٹر
۔خالد مدنی مجلس رابطہ بالعلماء پنڈی اسلام آباد زون )
جامع مسجد عثمانیہ
مہریہ رضویہ احمدال تحصیل پنڈی گھیب ضلع اٹک کے امام وخطیب مولانا قاری عبدالمجید
قادری صاحب سے ملاقات

مجلس رابطہ
بالعلماء واہ کینٹ اٹک زون کے رکن زون محمدخالدعطاری مدنی اور رکن کابینہ محمدکامران مدنی نے 7جون 2020ءبروزاتوار کو جامع مسجد عثمانیہ
مہریہ رضویہ احمدال تحصیل پنڈی گھیب ضلع اٹک کے امام وخطیب مولانا قاری عبدالمجید
قادری صاحب سے ملاقات کی ، اور انہیں شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئے ماہنامہ
فیضان مدینہ اور نمازمیں لقمہ دینے کے مسائل کتاب تحفے میں پیش کیا- (رپورٹر ۔خالد
مدنی مجلس رابطہ بالعلماء پنڈی اسلام آباد زون )
جامع مسجد غوثیہ
احمدال تحصیل پنڈی گھیب ضلع اٹک کے امام وخطیب مولانا قاری محمدامیراعوان قادری
صاحب سے ملاقات

مجلس رابطہ
بالعلماء واہ کینٹ اٹک زون کے رکن زون محمدخالدعطاری مدنی اور رکن کابینہ محمدکامران مدنی نے 7جون 2020ءبروزاتوار کو جامع مسجد غوثیہ احمدال
تحصیل پنڈی گھیب ضلع اٹک کے امام وخطیب مولانا قاری محمدامیراعوان قادری صاحب سے
ملاقات کی،انہیں شعبہ جات کا تعارف پیش کیا اور ماہنامہ فیضان مدینہ تحفہ میں پیش کیا۔(رپورٹر ۔خالد مدنی مجلس رابطہ بالعلماء پنڈی اسلام آباد زون )

الحمدللہ
عزوجل گزشتہ روز فیصل آباد ریجن کے نگران دعوت اسلامی کی مرکزی
مجلس شوری کے رکن حاجی رفیع عطاری، رکن
مجلس رابطہ بالعلما سید خالد مدنی اور رکن زون محمد منیر عطاری کی جامعہ حنفیہ فریدیہ
بصیر پور میں حاضری ہوئی جہاں مفتی محب
اللہ نوری صاحب سے ملاقات کی اور ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر امیر اہلِ سنت کا جاری
کردہ تعزیتی پیغام انہیں سنایا)جس پر مفتی
صاحب نے امیر اہلسنت اور دعوت اسلامی کا شکریہ ادا کیا۔
دوسری جانب رکن شور ی نے دعوت اسلامی کی عالمی سطح پر ہونے
والی خدمات دین کے حوالے مفتی صاحب کو
آگاہ کیا جس پر مفتی صاحب نے خوش کا اظہار کرتے ہوئے دعوت اسلامی کو دعاؤں سے بھی
نوازا ۔
مولانا خضرالاسلام نقشبندی نے گڑھی شاہو میں لگائے گئے بلڈ کیمپ کا دورہ فرمایا

گزشتہ
روز دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ با لعلماء لاہور ریجن کے ذمہ دار محمد طیب مدنی کی دعوت پرمولانا خضرالاسلام نقشبندی صاحب نے دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گڑھی شاہو میں لگائے گئے بلڈ کیمپ کا دورہ فرمایا اور خون کا عطیہ دینے والوں کا جزبہ دیکھ کر بہت
خوشی کا اظہار فرمایا جبکہ دعوت اسلامی کے شعبہ ویلفیئر ٹرسٹ کا تعارف سن کا
تاثرات دیتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ موجودہ ملکی حالات میں لاک ڈاون کی ہنگامی صورت حال
میں مرکزی مجلس شوری نے لوگوں تک امدادی سامان پہنچانے میں بہت اہم کردار ادا کرنے
کے ساتھ ساتھ تھلیسمیا کے مریضوں کے لیے بلڈ ڈونیٹ کے انتظامات کروائے اور اب تک
20000 سے زائد بوتل ڈونیٹ ہو چکی ہیں ،اب باقاعدہ مرکزی مجلس شوری نے ویلفیئر ٹرسٹ
شعبہ کی بنیاد رکھ دی ہے جس کے تحت 12۔13۔14 کو پورے پاکستان میں بلڈ کیمپ لگائے جائیں گے، مجھے سننے والے بھی اس
میں اپنا بلڈ ڈونیٹ کریں۔(رپورٹر۔ محمد طیب مدنی مجلسرابطہ با لعلماء لاہور ریجن)
تنظیم المدارس
پاکستان کے آفس میں رابطہ بالعلماء کے
ریجن ذمہ دار محمد طیب مدنی کی مولانا غلام مرتضی قادری سے ملاقات

گزشتہ روز
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے ریجن ذمہ دار محمد طیب مدنی نے تنظیم
المدارس پاکستان کے آفس میں جا کر مولانا غلام مرتضی قادری سے ملاقات کرتے ہوئے رکن شوری یعفور رضا عطاری کی
طرف سے دیا ہوا تحفہ( ماسک سنیٹائزر اور سنا مکی) پیش کیا یاد رہے سنا مکی کے بارے احادیث کا مفہوم ہے کی
موت کے علاوہ ہر بیماری کی شفا ہے۔ریجن ذمہ دار محمد طیب مدنی نے انہیں موجودہ حالات میں دعوت اسلامی کےویلفیئر میں خدمات سر انجام
دینے خصوصا تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے
بلڈ کے عطیہ جمع کرنے پر آگاہ کیا جس پر انہوں نے دعوت اسلامی کے ویلفیئر
میں کام کرنے کو سرہاتے ہوئے تاثرات بھی دئیے جبک دوسری جانب مجلس رابطہ بالعلماء کے ریجن کے ذمہ دار محمد طیب مدنی نے تنظیم
المدارس پاکستان کے ممبر مرحوم مولانا غلام محمد سیالوی صاحب رحمۃاللہ علیہ کے لیے
فاتحہ خوانی بھی کی ۔
ساہیوال میں قائم جامعہ فریدیہ کے شیخ الحدیث ومہتمم جامعہ فریدیہ حضرت علامہ
مولانا ڈاکٹرپیر مظہر فرید صاحب سے
ملاقات

گزشتہ روز دعوت اسلامی کی
مجلس رابطہ بالعلماء کے ریجن ذمہ دار سیدمحمدخالدمدنی عطاری ،
رکن کابینہ محمد یاسر عطاری اور نگران کابینہ محمد غلام عباس عطاری نے ساہیوال میں
قائم جامعہ فریدیہ کے شیخ الحدیث ومہتمم
جامعہ فریدیہ حضرت علامہ مولانا ڈاکٹرپیر مظہر فرید صاحب سے ملاقات کی اور انہیں موجودہ حالات میں میں دعوت اسلامی کے ویلفیئر میں
خدمات سر انجام دینے خصوصا تھیلیسیمیا کے
مریضوں کے لیے بلڈ کے عطیہ پر آگاہ کیا جس پر انہوں نے خوشی کا اظہار کیا اور دعاؤں سے نوازا جبکہ مجلس رابطہ بالعلماء کے ذمہ دار اسلامی بھائی نے انہیں مکتبہ المدینہ کی
مطبوعہ کتاب بنام خلفإ راشدین تحفے میں پیش کی ۔