دعوت اسلامی کے شعبے مدرستہ المدینہ بالغات کے زیرِ اہتمام گڈاپ زون کی ذمہ  دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں سمیت مدرسات نے شرکت کی۔

زون ذمہ دار سلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدرستہ المدینہ بالغات کے نیو اپڈیٹ نکات کی فائل کے مطابق جدول سمجھانے کی کوشش کی نیزنئے مقامات پر مدرستہ المدینہ بالغات کےمدارس کھولنے،کورس میں کامیاب طالبات کے درجات کا جلد آغاز کرنےاور طالبات کی تعداد بڑھانے کے اہداف بھی دئیے۔


دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام وہاڑی   زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون تا مدرِسَہ سطح کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ملتان ریجن مشاورت شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات نے اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 10 اکتوبر2020ء کو  کراچی ریجن مشاورت اور پاک سطح کورسز ذمہ دارشعبہ مدرستہ المدینہ بالغات اسلامی بہن نے مدنی مشورہ کیا جس میں سرجانی و نیو کراچی کابینہ کی شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کی ذمہ داران نے شرکت کی۔

ریجن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے علم کے فضائل پربیان کیا،ذمہ داران کو اپنااور مدرسات کا جلد ناظرہ ٹیسٹ دلوانے کاذہن دیاگیا،مدرستہ المدینہ میں تفتیش کےنظام کوبہتر کرنے کے حوالے سے مشورے دیئے گئے،اپنی نگران اور ماتحت سے رابطےمضبوط رکھنے کی ترغیب دلائی گئی، مدرستہ المدینہ بالغات میں اضافہ کرنے کیلئےمدنی پھول پیش کئے گئے۔

اسی کے ساتھ معاون مفتشہ نے مدرسات کی مدنی قاعدہ و ناظرہ کی تربیت کی۔جس میں کثیر مدرسات نے شرکت کرکے اپنی تجوید کی اغلاط کو جائزہ لیا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدرستہ المدینہ بالغات کی پاک مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے  ریجن اور کورسز کی پاک تا ریجن زمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ لیا جس میں شعبے کے حوالےسے متفرق کام سمجھائے۔

ہر ماہ مستقل اجیر کروانے نیز نئے مدارس اور گھر مدرستہ المدینہ بالغات کے اہداف دئیے گئے۔ مزید شعبے کے نظام کو مضبوط بنانے کا ذہن دیا گیا ۔ 

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 5 اکتوبر2020ء کو کراچی ریجن مشاورت اور پاک سطح کورسز ذمہ دارشعبہ مدرستہ المدینہ بالغات اسلامی بہن نے  مدنی مشورہ کیا جس میں کورنگی کابینہ کی شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کی ذمہ داران اور مدرسات نے شرکت کی۔

ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورہ میں شریک اسلامی بہنوں کو نیو جدول سمجھایا، مدرستہ المدینہ میں تفتیش کےنظام کومضبوط کرنے کے حوالے سے مشورے دیئے گئے، مدنی پھولوں کو اچھے انداز سے نافذ کرنےکی ترغیب دلائی گئی۔ مدرسات اور ذمہ داران کو تفتیش کیلئےوقت دینے کاذہن دیاگیا جس میں 11 مدرسات نے اپنے آپ کو تفتیش کیلئے پیش کیا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کے  زیر اہتمام ماہ ستمبر 2020 میں لاہور ریجن کے زون گلگت میں 44 نئے گھر مدرستہ المدینہ بالغات کا آغاز ہوا ۔

گوجرانوالہ زون میں 16 نئے مدرستہ المدینہ بالغات کا اضافہ ہوا۔

پشاور زون میں 1 نئے مدسے کا اضافہ ہوا۔

ماہ ستمبر میں تقریبا 238 نئی اسلامی بہنوں نے مدرسۃ المدینہ بالغات میں تعلیم کا آغاز کیا۔

دعوت اسلامی کے تحت1 اکتوبر 2020ء کو کراچی، کورنگی ڈھائی  نمبر پرقائم مدرسۃ المدینہ بالغات میں، ذمہ داروں اور مفتشہ کے آفس کا ریجن نگران اسلامی بہن نے وزٹ کیا۔ اس شعبہ کی کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی۔ اس شعبہ کے تحت ہونے والے کورسز بالخصوص اپنے اطراف گڈاپ، گوادر میں بھی اسکا مضبوط اہتمام ہو۔ ایسے مدرسہ ہر علاقے میں قائم ہوں اسکا ذہن دیا۔رسالہ کارکردگی ، مدنی کاموں کی مدنی تحریک کارکردگی کے حوالہ سے بھی اہداف دئیے گئے۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 29 ستمبر 2020ء کو کراچی ریجن مشاورت شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات اسلامی بہن نے مدنی مشورہ  کیا جس میں گلشنِ معمارکابینہ کی شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کی ذمہ داران اور مدرسات نے شرکت کی۔

ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو نیو جدول سمجھایا،تقرری کے حوالےسےاہداف دیئے اور تجویدبہتر کرکے کامیاب ہونےکاذہن دیا۔


اسلامی بہنوں  کے شعبے مدرستہ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ریجن مشاورت ،ریجن کورسز ذمہ دار اور گلشن کابینہ کی مفتشہ شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات نے گلشن کابینہ کی مدرسات کے چیکنگ ٹیسٹ لیا جس میں 36 مدرسات نے ٹیسٹ دے کر اپنی تجوید چیک کروایا۔

مدرسات کی تجوید کےلحاظ سے انکوشعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کے تحت ہونے والے مختلف کورسز کاذہن دیاگیا جس پر اسلامی بہنوں نے ہاتھوں ہاتھ نیت فرمائی اور اپنا داخلہ کروایا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 15 ستمبر 2020ء کوکراچی ریجن مشاورت شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات اسلامی بہن نے مدنی مشورہ کیا جس میں کھارادر کابینہ کی شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کی ذمہ داران اور مدرسات نے شرکت کی۔

ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو تقرری اہداف مکمل کرنے،مدارس میں اضافے اور تجوید کو بہتر کرنے کے ذرائع بتائے اوروقف کےمال اور اجارےکےمسائل پر کلام کیا۔

نیز ریجن کورس ذمہ دار اسلامی بہن نے مدرسات کی تجوید کےحوالےسےتربیت بھی فرمائی جس میں ہاتھوں ہاتھ 13مدرسات نےاسی ماہ تدریسی ٹیسٹ دینے اور بقیہ مدرسات نے کورس کےذریعےتجوید بہتر کرکے ٹیسٹ دینے کی نیتیں پیش کیں۔


دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام کراچی گلشنِ معمار میں ذمہ  دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مدرستہ المدینہ بالغات کی ذمہ داراسلامی بہنوں سمیت مدرسات نے شرکت کی۔

ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور نیو جدول سمجھایا، تقرری کے حوالےسےاہداف دیئے اور تجوید بہتر کرکے کامیاب ہونےکا ذہن دیا، اس کے علاوہ بچیوں کےمدارس سے بالغات کی ہاتھوں ہاتھ تقسیم کاری کی،مدرسات اور ذمہ داراسلامی بہنوں کے جلدازجلد ناظرہ کی تیاری کرنے کا ذہن بھی دیا۔


دعوت اسلامی کے شعبے  مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی ریجن مشاورت اور پاک سطح اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا جس میں گلشن اقبال کابینہ کی ذمہ داراسلامی بہنوں سمیت مدرسات نےشرکت کی۔

ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو نیو جدول سمجھایا، مدرسات اوران کی طالبات کو سند امتحان دینے کا ذہن دیااور ہاتھوں ہاتھ سند امتحان کی تاریخ طے کی گئی تجوید کو بہتر کرنے کے ذرائع بتائے ۔

نیز پاک سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے تجویدالقرآن کورس کرنے کی ترغیب دلائی اور مدرسات کیلئے دو کورس ڈیزائن کئے اور آخرمیں مدرسات نےکورس کرنے کی نیت پیش کرتےہوئے داخلے کیلئے اپنےنام بھی پیش کئے۔