8 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے تحت1 اکتوبر 2020ء کو کراچی، کورنگی ڈھائی نمبر پرقائم مدرسۃ المدینہ بالغات میں، ذمہ داروں اور مفتشہ
کے آفس کا ریجن نگران اسلامی بہن نے وزٹ کیا۔ اس شعبہ کی کارکردگی پر حوصلہ افزائی
کی۔ اس شعبہ کے تحت ہونے والے کورسز بالخصوص اپنے اطراف گڈاپ، گوادر میں بھی اسکا
مضبوط اہتمام ہو۔ ایسے مدرسہ ہر علاقے میں
قائم ہوں اسکا ذہن دیا۔رسالہ کارکردگی ، مدنی کاموں کی مدنی تحریک کارکردگی کے
حوالہ سے بھی اہداف دئیے گئے۔