8 رجب المرجب, 1446 ہجری
گوجرانوالہ میں
قائم دارالسنہ للبنات میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Sat, 24 Oct , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں گوجرانوالہ میں قائم
دارالسنہ للبنات میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مدرستہ
الدینہ بالغات کی ریجن تا علاقہ ذمہ داراسلامی بہنوں سمیت مدرسات نے شرکت کی۔
مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز شعبے کے متفرق مدنی کاموں کو بڑھانے ،کورسز اور
تفتیش کے نظام کو مزید بہتر کرنے نیز ٹیلیتھون کےلئے بھر پور کوششیں کرنے کے اہداف دئیے گئے۔