8 رجب المرجب, 1446 ہجری
کراچی ریجن
مشاورت اور پاک سطح کورسز ذمہ دارشعبہ مدرستہ المدینہ بالغات اسلامی بہن کا مدنی مشورہ
Tue, 13 Oct , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام 5 اکتوبر2020ء کو کراچی ریجن مشاورت اور پاک سطح کورسز ذمہ دارشعبہ
مدرستہ المدینہ بالغات اسلامی بہن نے مدنی
مشورہ کیا جس میں کورنگی کابینہ کی شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کی ذمہ داران اور
مدرسات نے شرکت کی۔