دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کے  زیرِ اہتمام پاکستان بھر میں ہفتہ وار اصلاح اعمال کی کارکردگی وصول کی گئی جس کے مطابق مدنی تحریک کارکردگی درجِ ذیل ہے:

اپنے اعمال کا جائزہ لینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 11 ہزار 76

نفلی روزہ والی اسلامی بہنوں کی تعداد:1ہزار978

نفلی رزوں کی نیتیں کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 2ہزار965

نماز تہجد ادا کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1ہزار236


اسلامی بہنوں کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں لاڑکانہ زون،  لاڑکانہ کابینہ کے جامعۃالمدینہ لاڑکانہ میں تقسیم اسناد اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں اور طالبات نے اپنی سرپرست اسلامی بہنوں کے ہمراہ شرکت کی۔

90 دن کاتجوید القرآن کورس، 26دن کامدنی قاعدہ کورس ، 41 دن کا معلمہ مدنی قاعدہ کورس سے فارغ ہونے والی اسلامی بہنوں اور ناظرہ و مدنی قاعدہ میں 15 اسلامی بہنیں کامیاب ہوئیں۔ اسلامی بہنوں کو سند بھی دی گئیں۔

اجتماع کے آخر میں طالبات نے قرآن پاک کی تعلیم کو عام کرنے کے جذبہ کے ساتھ مدرستہ المدینہ بالغات کو کھولنے کی نیت کی اور گھر میں مدرسہ بھی لگانے کی نیتیں پیش کیں۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدرستہ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاک سطح مدرسۃالمدینہ کورسز ذمہ دار اور کراچی ریجن مشاورت شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات نے گڈاپ زون کی گڈاپ کابینہ میں مدرستہ المدینہ بالغات کا جائزہ لیا جس میں مدرسہ(ٹیچر) کو جدول سمجھایاگیااور طالبات کو حروفِ مفردات سکھائے گئے ،تمام طالبات کوتجوید درست کرکے کامیاب ہونے کاذہن دیاگیا ،پاک سطح کورسز ذمہ دار اسلامی بہن نے تفتیش بھی کی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدرستہ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں مدرستہ المدینہ بالغات کی پاک مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نےحیدرآباد دارالسنہ کا وزٹ کیا  جہاں جامعتہ المدینہ کے زیر اہتمام ہونے والے 12 دن کے رہائشی کورس میں اپنے شعبے کے نکات سمجھائے۔

ٹیلی تھون عطیات کا اورہر طالبہ کو اپنے گھر ڈونیشن بکس رکھنے کا ہدف دیا۔ مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے پڑھانے کاذہن دیا جس پر ہاتھوں ہاتھ اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کا اظہار کیا ۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدرستہ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں نواب شاہ  زون، ٹنڈو آدم کابینہ میں مدرسۃ المدینہ بالغات کی پاک مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے ریجن تا علاقہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں اور مدرسات کا مدنی مشورہ لیا۔

مدنی مشورے میں میں انھیں شعبے کے اپڈیٹ نکات سمجھائے۔ٹیلی تھون کے لئے بھر پور کوششیں کرنےکا ذہن دیااور اس حوالےسے ذاتی اہداف بھی دئیے۔ ہر طالبہ اسلامی بہن کے گھر ڈونیشن بکس رکھوانے کا بھی ہدف دیا۔

زون و کابینہ کی مدارس کا جائزہ وتفتیش کرنےکے حوالے سے تفہیم کی۔ نئے مدارس اور گھر مدرستہ المدینہ بالغات کے اہداف دئیے۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدرستہ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں میر پور خاص زون میں  مدرسۃ المدینہ بالغات کی پاک مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے ریجن تا علاقہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں اور مدرسات کا مدنی مشورہ لیا۔

مدنی مشورے میں میں انھیں شعبے کے اپڈیٹ نکات سمجھائے۔ٹیلی تھون کے لئے بھر پور کوششیں کرنےکا ذہن دیااور اس حوالےسے ذاتی اہداف بھی دئیے۔ ہر طالبہ اسلامی بہن کے گھر ڈونیشن بکس رکھوانے کا بھی ہدف دیا۔

زون و کابینہ کی مدارس کا جائزہ وتفتیش کرنےکے حوالے سے تفہیم کی۔ نئے مدارس اور گھر مدرستہ المدینہ بالغات کے اہداف دئیے۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدرستہ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں حیدرآباد زون میں مدرسۃ المدینہ بالغات کی پاک مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے ریجن تا علاقہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں اور مدرسات کا مدنی مشورہ لیا۔

مدنی مشورے میں میں انھیں شعبے کے اپڈیٹ نکات سمجھائے۔ٹیلی تھون کے لئے بھر پور کوششیں کرنےکا ذہن دیااور اس حوالےسے ذاتی اہداف بھی دئیے۔ ہر طالبہ اسلامی بہن کے گھر ڈونیشن بکس رکھوانے کا بھی ہدف دیا۔

زون و کابینہ کی مدارس کا جائزہ وتفتیش کرنےکے حوالے سے تفہیم کی۔ نئے مدارس اور گھر مدرستہ المدینہ بالغات کے اہداف دئیے۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں  لاہور شمالی زون نشتر کالونی میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں تین کابینہ کی ریجن تا علاقہ ذمہ داراسلامی بہنوں سمیت مدرسات نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز شعبے کے متفرق کاموں اور ٹیلی تھون پر کلام کیا گیا جبکہ مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے گئے۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کی پاک مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے  بذریعہ زوم پاکستان اور بیرون ملک میں قائم جامعۃ المدینہ للبنات کے تحت ہونے والے فیضان مدنی کام کورس میں شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کے نکات سمجھائے نیز شعبے کے تحت 2021ء میں ہونے والے4 کورسز کی معلومات فراہم کیں، تدریس کرنےکے حوالے سے تربیت کی، نئے مدارس اور گھر مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے پڑھانے کے اہداف دئیے۔


اسلامی بہنوں کے ڈیپارٹمنٹ مدرستہ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں مدرستہ المدینہ بالغات کی پاک مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے پاک تا ریجن مشاورت کورسز ذمہ دار اسلامی بہنوں اور کورسز کی مدرسات کا مدنی مشورہ لیا مدنی مشورے میں انھیں ٹیلی تھون عطیات کے لئے بھر پور کوششیں کرنےکا ذہن دیا۔

اور اس حوالےسے ذاتی اہداف بھی دئیے۔ ہر طالبہ کے گھر ڈونیشن بکس رکھوانے کا بھی ہدف دیا۔ تدریس کرنےکے حوالے سے تربیت کی۔ نئے مدارس اور گھر مدرستہ المدینہ بالغات کے اہداف دئیے گئےنیز شعبے کے نظام کو مضبوط بنانے کا ذہن دیا گیا ۔


اسلامی بہنوں کے ڈیپارٹمنٹ  مدرستہ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں مدرستہ المدینہ بالغات کی پاک مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے حیدرآبار اور فیصل آباد ریجن کا مدنی مشورہ لیا جس میں ریجن تا کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں ٹیلی تھون کے لئے بھر پور کوششیں کرنےکا ذہن دیااور اس حوالےسے ذاتی اہداف بھی دئیے گئے۔ شعبے کے حوالےسے متفرق کام سمجھائے۔ نیو تکمیلی جدول کو مکمل کرنےکے حوالے سے تربیت کی۔ نئے مدارس اور گھر مدرستہ المدینہ بالغات کے اہداف دئیے گئے نیز شعبے کے نظام کو مضبوط بنانے کا ذہن دیا گیا ۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کے زیرِ اہتمام اورنگی کابینہ کی  ڈویژن دیدار مرشد میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ تا علاقہ سطح ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون سطح کی مدرسۃالمدینہ بالغات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اسلامی بہنوں کو ناظرہ ٹیسٹ اور فرض علوم کی تربیت و ٹیسٹ دینے کا ذہن دیا، ساتھ میں کورس میں کامیاب ہونے والی اسلامی بہنوں کا فالواپ بھی کیا نیز مدرسۃالمدینہ بالغات پڑھانے کا طریقہ اور جدول بھی سمجھایا اور علاقے میں مزید مدارس کھولنے کا ہدف بھی دیا۔