9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس مدرستہ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاک سطح مدرسۃالمدینہ
کورسز ذمہ دار اور کراچی ریجن مشاورت شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات نے گڈاپ زون کی
گڈاپ کابینہ میں مدرستہ المدینہ بالغات کا جائزہ لیا جس میں مدرسہ(ٹیچر) کو جدول
سمجھایاگیااور طالبات کو حروفِ مفردات سکھائے گئے ،تمام طالبات کوتجوید درست کرکے
کامیاب ہونے کاذہن دیاگیا ،پاک سطح کورسز ذمہ دار اسلامی بہن نے تفتیش بھی کی۔