اسلامی  بہنوں کی مجلس مدرسۃالمدینہ بالغات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ریجن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا جس میں مدرسات اور ذمہ داران نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں مدرسے کا جدول سمجھانے، ناظرہ ٹیسٹ پاس کرنے اور تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے حوالے سے نکات دئیے گئے۔


 دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں مدرستہ المدینہ بالغات کی کورسز (پاک سطح) کی ذمہ دار اسلامی بہن نے اورنگی کابینہ میں ناظرہ قرآن کورس کے درجوں کا جائزہ لیا۔

تینوں درجوں میں جدول پر عمل گرین اسکارف، فائلز حاضری رجسٹر ،بالخصوص کرونا کی وجہ سے ایس او پیز پر مضبوط عمل تھا۔ذمہ دار اسلامی بہن نے حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مختلف نکات فراہم کئے۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پاکستان،  فیصل آباد ریجن میں 5 جنوری 2021 ء سے تجوید القرآن کورس کا آغاز کیا گیا جس میں پانچ مقامات پر باقاعدہ کلاسز کا سلسلہ ہے جبکہ 6 درجات آن لائن جاری ہیں ۔ مجموعی طور پر کورس کرنے والیوں کی تعداد 120 ہے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام4 جنوری 2021ء بروز پیر شریف،شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کی پاک مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے ملتان ریجن تا زون مشاورت کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ لیا۔

مدنی مشورے میں متفرق کاموں کی تکمیل پر توجہ دلائی۔ ہر طالبہ کے گھر ڈونیشن بکس رکھوانے کا بھی ہدف دیا۔ تدریس کرنےکے حوالے سے تربیت کی۔ نئے مدارس اور گھر مدرستہ المدینہ بالغات کے اہداف دئیے گئے نیز شعبے کے نظام کو مضبوط بنانے کا ذہن دیا گیا ۔ ہاتھوں ہاتھ اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کا اظہار پیش کیا ۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن تا ڈویژن مشاورت اور مدرسات نے شرکت کی۔

شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کی پاک مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کے نکات سمجھائے نیزمتفرق کاموں کی تکمیل پر توجہ دلاتے ہوئےہر طالبہ کے گھر ڈونیشن بکس رکھوانے کا ہدف دیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں اوکاڑہ زون میں ذمہ  دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن تا ڈویژن مشاورت اور مدرسات نے شرکت کی۔

شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کی پاک مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کے نکات سمجھائے ۔تکمیلی شیڈول مدنی قاعدہ پر پریکٹیکل کروایا ، متفرق کاموں کی تکمیل پر توجہ دلائی نیزہر طالبہ کے گھر ڈونیشن بکس رکھوانے اور نئے مدارس اور گھر مدرسۃ المدینہ بالغات لگانے کے اہداف دیئے۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں ٹوبہ زون سمندری کابینہ میں ذمہ  دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن تا ڈویژن مشاورت اور مدرسات نے شرکت کی۔

شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کی پاک مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کے نکات سمجھائے نیزمتفرق کاموں کی تکمیل پر توجہ دلاتے ہوئےہر طالبہ کے گھر ڈونیشن بکس رکھوانے کا ہدف دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدرسۃ المدینہ  بالغات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان ریجن و کابینہ لاڑکانہ کی وارھ ڈویژن میں مدرسۃالمدینہ ذمہ دار کا کابینہ ذمہ دار نے مدنی مشورہ کیا جس میں وارہ ڈویژن کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے ”حسن اخلاق“کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان فرمایا ۔ مدنی مشورے کے بعد مدرستہ المدینہ بالغات پڑھنے پڑھانے کی ترغیب دلائی جس پر تقریبا 20 اسلامی بہنوں نے ایڈمیشن کے لیے نیت پیش کی۔ وارھ ڈویژن پر ذمہ دار کا تقرر بھی کیا گیا جو اب 1 جنوری سے مدرستہ المدینہ بالغات کا آغاز بھی فرمائیں گی ۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں  وہاڑی اور بورے والا کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ تا ذیلی اور مُدرسات اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ملتان ریجن کی مدرسۃ المدینہ بالغات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور نظام میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے،شعبے کے تحت ہونے والے کورسز کروانے کا ذہن دیا اور شعبے پر تقرریاں مکمل کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدرستہ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  مدرستہ المدینہ بالغات کی ریجن و زون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے ڈویژن دھابیجی کے مدارس کا جائزہ لیا۔ شیڈول پر عمل، مُدرِّسہ(ٹیچر) کو جدول اور فائل کے نکات سمجھائے مزید ساتھ ہی تجوید کا جائزہ بھی لیا۔ مدرستہ المدینہ للبنات سے سند یافتہ اسلامی بہنوں کو مدرستہ المدینہ بالغات میں تدریس کا ذہن دینے کیلئے مختصر مدنی مشورہ بھی لیا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدرستہ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  ریجن و کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنون نے بن قاسم کابینہ کے مدارس کا جائزہ لیاجس میں مدارس کا نظام بہتر بنانے، جدول سمجھانے اور دیگر اہم نکات پر کلام ہوا مدرسہ اسلامی بہن نے نکات پر عمل کی نیتیں بھی پیش کیں ۔

اسلامی بہنوں کے شعبہ مدرسۃالمدینہ بالغات کے زیر اہتمام ماہِ نومبر2020ء   کی کارکردگی کے مطابق پاکستان بھر میں کم و بیش 126نئے مدارس کا اضافہ ہوا ہے جن میں کم و بیش 603 اسلامی بہنوں نے داخلہ لیا۔

مدرسات اسلامی بہنیں مدرسۃالمدینہ بالغات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو درست مخارج کے ساتھ احسن انداز میں قراٰنِ پاک کی تعلیم دینے میں مصروفِ عمل ہیں۔