9 رجب المرجب, 1446 ہجری
کراچی بن
قاسم کابینہ میں ریجن مشاورت مدرسۃ المدینہ بالغات کامدنی مشورہ
Wed, 13 Jan , 2021
3 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس مدرسۃالمدینہ بالغات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ریجن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا جس میں مدرسات اور ذمہ داران نے شرکت کی۔
مدنی مشورے
میں مدرسے کا جدول سمجھانے، ناظرہ ٹیسٹ
پاس کرنے اور تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے حوالے سے نکات دئیے گئے۔