9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس مدرستہ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں مدرستہ المدینہ بالغات کی ریجن و زون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے ڈویژن دھابیجی کے مدارس
کا جائزہ لیا۔ شیڈول پر عمل، مُدرِّسہ(ٹیچر) کو جدول اور فائل کے نکات سمجھائے
مزید ساتھ ہی تجوید کا جائزہ بھی لیا۔ مدرستہ المدینہ للبنات سے سند یافتہ اسلامی
بہنوں کو مدرستہ المدینہ بالغات میں تدریس کا ذہن دینے کیلئے مختصر مدنی مشورہ بھی
لیا۔