9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مدرسۃالمدینہ بالغات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ادریس گارڈن کے مدرسہ میں ریجن سطح پر مدنی
مشورہ ہوا جس میں کابینہ و زون ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کارکردگی
بہتر بنانے، مدارس بڑھانے، اور تمام مدرسات کو تدریسی ٹیسٹ پاس کروانے کے اہداف دئیے۔
آخر میں ذمہ داران نے اہداف مکمل کرنے کی نیتیں پیش کیں ۔