اسلامی  بہنوں کے شعبے مدرسۃالمدینہ بالغات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کو نئے بالغات کے مدرسے کا باقاعدہ آغاز ہوا۔ سنتوں بھرے اجتماع میں اعلان کے ذریعہ اسلامی بہنوں کو ذہن دیا گیا کہ تجوید کےساتھ قرآن پاک پڑھا جائے جس پر شرکاء نے مدرسہ میں ایڈمیشنز کی اچھی نیتیں بھی کیں۔


دعوتِ  اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی لانڈھی کابینہ میں ایک نئے مقام پر مدرسۃالمدینہ بالغات کا افتتاح ہوا۔اس مدرسے کا ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں اعلان کیا گیا اور تجوید کے ساتھ قراٰن پاک پڑھنے کی خواہش مند اسلامی بہنوں کو اس میں داخلہ لینے کی ترغیب بھی دلائی گئی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  پاکستان، حیدرآباد ریجن، لاڑکانہ زون ، لاڑکانہ کابینہ میں اصلاح اعمال کا اجتماع انعقاد کیا گیا۔

لاڑکانہ کابینہ کی مدرسات نے اپنے اپنے مدارس اور کورسز کے درجوں میں اس اجتماع کو سناجس میں مدرسات نے الگ الگ موضوعات پر بیانات کئے اور اپنے موضوع کے حساب سے 63 نیک اعمال میں سے گفتگو کی۔طالبات نے آخر میں اچھی اچھی نیتیں بھی پیش فرمائیں۔


اسلامی بہنوں کا شعبہ مدرسۃالمدینہ بالغات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی،  ڈویژن لانڈھی 6 نمبرمیں ریجن سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے کابينہ تا علاقہ سطح کا مدنی مشورہ لیا۔

ریجن سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے کارکردگی بہتر بنانے، تمام کو تدریسی ٹیسٹ پاس کروانے کے اہداف دئیے۔ آخر میں شرکانے اہداف مکمل کرنے کی نیتیں پیش کیں ۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں مدرستہ المدینہ بالغات کی  پاکستان بھر میں اصلاح اعمال کی کارکردگی وصول کی گئی جس کے مطابق 21 ہزار،416، محاسبہ کیا۔ 


اسلامی بہنوں کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات  کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان بھر میں اصلاح اعمال کی کارکردگی وصول کی گئی جس کے مطابق 21 ہزار416 اسلامی بہنوں نے محاسبہ کیا ۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات  کے زیر اہتمام پچھلے دنوں مدرستہ المدینہ بالغات کورسز پاک سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے اورنگی کابینہ میں ناظرہ قرآن کورس کے درجوں کا جائزہ کیا۔ 3 کورسز میں جائزے کا سلسلہ ہوا اور تینوں درجوں میں جدول پر عمل گرین اسکارف، فائلز حاضری رجسٹر ،بالخصوص کرونا کی وجہ سے ایس او پیز پر مضبوط عمل تھا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  پاکستان بھر کے مدارس المدینہ بالغات کی کارکردگی وصول کی گئی جسکے مطابق ماہ دسمبر میں 96 نیو مدارس کا اضافہ ہوا۔ اور 3375 اسلامی بہنوں نے اپنی تجوید درست کرنے کے لئے مدرستہ المدینہ بالغات میں داخلہ لیا۔


اسلامی  بہنوں کی مجلس مدرسۃالمدینہ بالغات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ادریس گارڈن کے مدرسہ میں ریجن سطح پر مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ و زون ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کارکردگی بہتر بنانے، مدارس بڑھانے، اور تمام مدرسات کو تدریسی ٹیسٹ پاس کروانے کے اہداف دئیے۔ آخر میں ذمہ داران نے اہداف مکمل کرنے کی نیتیں پیش کیں ۔


اسلامی  بہنوں کی مجلس مدرسۃالمدینہ بالغات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ریجن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا جس میں مدرسات اور ذمہ داران نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں مدرسے کا جدول سمجھانے، ناظرہ ٹیسٹ پاس کرنے اور تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے حوالے سے نکات دئیے گئے۔


 دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں مدرستہ المدینہ بالغات کی کورسز (پاک سطح) کی ذمہ دار اسلامی بہن نے اورنگی کابینہ میں ناظرہ قرآن کورس کے درجوں کا جائزہ لیا۔

تینوں درجوں میں جدول پر عمل گرین اسکارف، فائلز حاضری رجسٹر ،بالخصوص کرونا کی وجہ سے ایس او پیز پر مضبوط عمل تھا۔ذمہ دار اسلامی بہن نے حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مختلف نکات فراہم کئے۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پاکستان،  فیصل آباد ریجن میں 5 جنوری 2021 ء سے تجوید القرآن کورس کا آغاز کیا گیا جس میں پانچ مقامات پر باقاعدہ کلاسز کا سلسلہ ہے جبکہ 6 درجات آن لائن جاری ہیں ۔ مجموعی طور پر کورس کرنے والیوں کی تعداد 120 ہے۔