اسلامی بہنوں کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے
تحت گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن میں مدنی
مشورےکاانعقادہوا جس میں شعبہ بالغات کی کابینہ تا زون سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے بہتر کارکردگی پر
حوصلہ افزائی کی اور رمضان شریف میں شروع ہونے والے ذوقِ قراٰن کورس کے
مدنی پھول سمجھائے اور مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو ڈونیشن جمع کرنے کے حوالے سے اہداف دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے
اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔
فیصل آباد ریجن اسلامی بہنوں کی ماہ مارچ 2021ء
میں مدرسہ المدینہ بالغات کی کارکردگی
اسلامی بہنوں کے شعبہ
مدرسہ المدینہ بالغات کے زیراہتمام ماہ مارچ 2021ء میں 47 مدارس المدینہ بالغات
اور 189 گھر مدرسۃالمدینہ بالغات کا اضافہ ہوا جبکہ فیصل
آباد ریجن نے 230 مدارس کے اضافہ کے ساتھ اول پوزیشن حاصل کی ۔
اسلامی بہنوں کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کےتحت گزشتہ دنوں نیوکراچی کابینہ کے 2 مدارس میں تربیتی سیشن کا انعقاد ہواجس میں پاک مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نےمدرسات کو تدریس کےحوالےسے نکات
بتائے نیز پڑھنے والی اسلامی بہنوں کو پابندی سےحاضری اور علم دین کے حصول پر حوصلہ افزائی بھی کی۔ تجوید کے ساتھ قرآنِ پاک مکمل کرنے کے بعد دعوتِ اسلامی کے مدارس میں اپنی دینی خدمات انجام دینے کا ذہن دیا نیز
رمضان عطیات کے لئے بھر پور کوشش کرنے کےحوالےسے مدنی پھول دیئےجس پر اسلامی بہنوں
نےاپنی نیتوں کااظہار کیا۔
اسلامی بہنوں کے شعبہ
مدرسۃالمدینہ بالغات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ٹھٹھہ میں مدنی مشورےکاانعقاد ہواجس میں شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کی پاک سطح ذمہ
دار، ریجن اور زون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی ۔
مدرستہ المدینہ بالغات کی ذمہ داراسلامی بہنوں
نے ٹھٹھہ کابینہ کے مدارس المدینہ با لغات کی سابقہ کارکردگیوں کاجائزہ لیتے ہوئے
مدارس کے نظام اور تعلیمی معیار کوبہتر بنانے، مدرسات کو کورس کے ذریعے ناظرہ ٹیسٹ
دینے کا ذہن دیا جبکہ جائزوں اور ماہانہ مدنی مشوروں کے حوالے سے کابینہ نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو
نکات بتائے جس پر مدرسات نے جدول پرعمل کرنےاور ٹیسٹ دینے کی نیتوں کااظہار کیا ۔
اسلامی بہنوں کے شعبہ مدرسۃالمدینہ بالغات کے تحت گزشتہ دنوں زون سطح پر کورنگی ساڑھے 3 میں مدنی مشورے کاانعقاد ہواجس میں مدرسۃالمدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
مدرسۃالمدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہن نےمدارس کی سابقہ کارکردگیوں کاجائزہ لیتے ہوئے مدرسۃالمدینہ بالغات
کے نظم و ضبط اور جدول میں بہتری کےحوالے
سے اسلامی بہنوں کونکات بیان کئے اور تکمیلی جدول فارم فل کرنے کاذہن دیاجس پر
مدرسات نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں 26 دن کے مدنی قاعدہ کورس میں رزلٹ اجتماع
کا انعقاد
اسلامی بہنوں کا شعبہ مدرسۃالمدینہ بالغات کے
زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں 26 دن کے مدنی قاعدہ کورس میں رزلٹ اجتماع
کا انعقاد ہوا جس میں مبلغۂ دعوت ِاسلامی
نے قرآن کی تلاوت کے فضائل کے موضوع پر بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں میں سے 5اسلامی بہنوں نے نمایاں کامیابی حاصل کی اور
اُن اسلامی بہنوں کی دل جوئی کرتے ہوئے انہیں رزلٹ اور تحائف دیئے نیز 3 طالبات
اسلامی بہنوں نے ناظرہ قرآن کورس میں داخلہ لینے کی نیت کی ، 2 طالبات نے جامعۃ
المدینہ میں داخلہ لینے کی نیت کی اور مزید 2 اسلامی بہنوں نے دینی کاموں کے لیے
اپنے آپ کو پیش کیا۔
اسلام آباد ریجن
کی مدرسۃ المدینہ بالغات ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیرِ اہتمام گزشتہ
دنوں اسلام آباد ریجن کی مدرسۃ المدینہ بالغات ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں
ریجن اور زون ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کی پاکستان مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور 2021میں مدارس کے
نظام کو مزید مضبوط بنانے کے لئے مختلف اہداف دئیے نیز رمضان عطیات کے حوالے سے
بھرپور کوششیں کرنے کا ذہن دیا۔
بعد
میں بیلہ ڈویژن کےایک گوٹھ میں مدرسۃ المدینہ کی نئی عمارت کا جائزہ لیا گیا
اور اس نئے مدرسے میں دینی کام شروع کرنے
کے حوالے سے اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اسلامی بہنوں کے شعبہ مدرسۃ
المدینہ بالغات کےتحت گزشتہ دنوں حیدرآباد ریجن کے لاڑکانہ زون کی لاڑکانہ
کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقاد ہوا جس میں
40 سے زائد اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاک مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مدرسۃ المدینہ بالغات میں بہتری کےحوالےسےاسلامی بہنوں کو مدنی پھول دیئے اور پابندی سے جدول فارم
فل کرکےجمع کروانےاور نئے مدارس کھولنےکےحوالےسے اسلامی بہنوں کو اہداف دیئے نیزاجتماع
میں شرکت کرنےمدنی مذاکرہ سننےکاذہن دیاجس پر اسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں
کااظہارکیا۔
اسلامی بہنوں کےشعبہ مدرستہ المدینہ بالغات
کےتحت گزشتہ دنوں حیدرآباد ریجن اور لاڑکانہ زون کامدنی مشورہ منعقد ہواجس میں زون تاعلاقہ ذمہ
دار اسلامی بہنوں اور مدرسات نےشرکت کی ۔
پاک مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبے کےمتفرق
پینڈنگ کاموں کا فولو اپ کیااورجلد مکمل کرنے کےاہداف دیئےنیز 2021میں مدارس کے
نظام کو مزید مضبوط بنانے کے لئے ذمہ داراسلامی بہنوں کو اہداف دیئے۔ رمضان عطیات کے حوالے سے کوشش کرنے کا ذہن دیا۔ای رسید پر کام کرنے پر
توجہ دلائی۔سافٹ وئیر پر کارکردگی وقت مقررہ پر انٹر کرنے کا ترغیب دلائی۔ اور
تقرریاں مکمل کر نے کا ہدف دیا۔رسا لہ کارکردگی سافٹ وئیر پرانٹر کرنے کا ذہن دیا۔ اور نئے مدارس ہر ماہ
کابینہ وائز کھولنے کا ذہن دیاجس پر ہاتھوں ہاتھ اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کا
اظہار کیا ۔
اسلامی بہنوں کےشعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کےتحت
گزشتہ دنوں کراچی ریجن میں بذریعہ اسکائپ مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں کراچی ریجن و
زون زمہ دار اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
پاک مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبے کےمتفرق
پینڈنگ کاموں کا فولو اپ کیااورجلد مکمل کرنے کےاہداف دیئےنیز 2021میں مدارس کے
نظام کو مزید مضبوط بنانے کے لئے ذمہ داراسلامی بہنوں کو اہداف دیئے۔ رمضان عطیات کے حوالے سے کوشش کرنے کا ذہن دیا۔ای رسید پر کام کرنے پر
توجہ دلائی۔سافٹ وئیر پر کارکردگی وقت مقررہ پر انٹر کرنے کا ترغیب دلائی۔ تقرریاں
مکمل کر نے کا ہدف دیا۔رسا لہ کارکردگی سافٹ وئیر پرانٹر کرنے کا ذہن دیا۔ اور نئے مدارس ہر ماہ
کابینہ وائز کھولنے کا ذہن دیاجس پر ہاتھوں ہاتھ اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کا
اظہار کیا ۔
پاکستان بھر میں پہلی بار ایک نیو کورس بنام”فہم القراٰن کورس“
کا سلسلہ
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ
بالغات کے زیرِ اہتمام15 مارچ2021ء سے پاکستان بھر میں پہلی بار ایک نیو
کورس بنام”فہم القراٰن کورس“ تقریباً42 مختلف کابینہ میں شروع ہوچکا ہے ۔
اس کورس میں قراٰنِ پاک کی منتخب سورتوں میں سے
آیات قراٰنی مع ترجمہ و تفسیر، مدنی قاعدہ اور اذکار نماز کے ساتھ ساتھ سیرتِ حضرت عائشہ صدیقہرضی اللہ عنہا پر درس بھی شامل ہے۔
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ
بالغات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی
لانڈھی کابینہ ڈویژن کورنگی ساڑھے 3 میں مدنی قاعدہ کورس کرنے والی اسلامی بہنوں
کا رزلٹ اجتماع ہوا جس میں کورس کرنے والی طالبات، علاقہ اور ڈویژن شعبہ
بالغات ذمہ دار اسلامی بہنوں نے بھی شرکت
کی ۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دینی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا۔آخر
میں طالبات رزلٹ پیش کئے گئے جبکہ نمایاں
کارکردگی والی اسلامی بہنوں کو تحائف بھی دئیے گئے۔