اسلامی بہنوں کا شعبہ مدرسۃالمدینہ بالغات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں 26 دن کے مدنی قاعدہ کورس میں رزلٹ اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں مبلغۂ دعوت ِاسلامی نے قرآن کی تلاوت کے فضائل کے موضوع پر بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں میں سے 5اسلامی بہنوں نے نمایاں کامیابی حاصل کی اور اُن اسلامی بہنوں کی دل جوئی کرتے ہوئے انہیں رزلٹ اور تحائف دیئے نیز 3 طالبات اسلامی بہنوں نے ناظرہ قرآن کورس میں داخلہ لینے کی نیت کی ، 2 طالبات نے جامعۃ المدینہ میں داخلہ لینے کی نیت کی اور مزید 2 اسلامی بہنوں نے دینی کاموں کے لیے اپنے آپ کو پیش کیا۔