دعوتِ  اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیرِ اہتمام15 مارچ2021ء سے پاکستان بھر میں پہلی بار ایک نیو کورس بنام”فہم القراٰن کورس“ تقریباً42 مختلف کابینہ میں شروع ہوچکا ہے ۔

اس کورس میں قراٰنِ پاک کی منتخب سورتوں میں سے آیات قراٰنی مع ترجمہ و تفسیر، مدنی قاعدہ اور اذکار نماز کے ساتھ ساتھ سیرتِ حضرت عائشہ صدیقہرضی اللہ عنہا پر درس بھی شامل ہے۔