9 رجب المرجب, 1446 ہجری
کراچی لانڈھی کابينہ ، کورنگی ساڑھے پانچ
اوربابر مارکیٹ میں مدنی مشوروں کاانعقاد
Fri, 16 Apr , 2021
3 years ago
دعوت ِاسلامی کےشعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے تحت پچھلے
دنوں کراچی
لانڈھی کابينہ، کورنگی ساڑھے پانچ اوربابر مارکیٹ میں مدنی مشوروں کاانعقادہوا جن
میں مدرسۃ المدینہ بالغات کی کابینہ
مشاورت ذمہ داراسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کی سابقہ کارکردگی کاجائزہ لیتےہوئے شعبہ میں بہتری کے حوالے سے مدنی
پھول بتائے نیز ذوقِ قرآن کورس کے نکات
اور رمضان میں ڈونیشن جمع کرنےکے حوالے سے
کلام کیا ۔ آخر میں مدرسات کو اہداف بھی دیئے جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں
کااظہارکیا۔