9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کےتحت گزشتہ دنوں نیوکراچی کابینہ کے 2 مدارس میں تربیتی سیشن کا انعقاد ہواجس میں پاک مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نےمدرسات کو تدریس کےحوالےسے نکات
بتائے نیز پڑھنے والی اسلامی بہنوں کو پابندی سےحاضری اور علم دین کے حصول پر حوصلہ افزائی بھی کی۔ تجوید کے ساتھ قرآنِ پاک مکمل کرنے کے بعد دعوتِ اسلامی کے مدارس میں اپنی دینی خدمات انجام دینے کا ذہن دیا نیز
رمضان عطیات کے لئے بھر پور کوشش کرنے کےحوالےسے مدنی پھول دیئےجس پر اسلامی بہنوں
نےاپنی نیتوں کااظہار کیا۔