9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے
تحت گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن میں مدنی
مشورےکاانعقادہوا جس میں شعبہ بالغات کی کابینہ تا زون سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے بہتر کارکردگی پر
حوصلہ افزائی کی اور رمضان شریف میں شروع ہونے والے ذوقِ قراٰن کورس کے
مدنی پھول سمجھائے اور مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو ڈونیشن جمع کرنے کے حوالے سے اہداف دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے
اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔