اسلامی بہنوں کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات
کےتحت گزشتہ دنوں جنوبی
لاہور زون میں مختلف جگہ پرذوقِ قرآن کورس کا سلسلہ ہوا جس میں مقامی
اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
جنوبی لاہور زون ذمہ دار اسلامی بہن نے کورس کےاختتام پر اسلامی
بہنوں کومدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے کی ترغیب دلائی اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کاذہن دیا جس
پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا
اظہار کیا۔
جبکہ جنوبی لاہور زون داتا صاحب کے ذیلی نور
محلہ میں فیضان قراٰن کورس کاانعقادہوا جس
میں قراٰن پاک کی تلاو ت و تفسیر بیان کی گئی۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں پاکپتن زون کی فرید کوٹ
کابینہ میں ٹیلیفونک مشورہ ہوا جس میں مدرسۃ بالغات کی ڈویژن ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مدرسۃ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہن نے ذیلی تا ڈویژن سطح پر دینی کام کو بہتر بنانے اور مدرسہ المدینہ بالغات ہر ہر ذیلی حلقہ میں لگانے کے حوالے سے اسلامی
بہنوں کو نکات فراہم کئے اورڈونیشن جمع کرنے کا ذہن دیا نیز
اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار رسالہ
کارکردگی بڑھانے کی ترغیب دلائی جس پر ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
دعوتِ
اسلامی کےشعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں پاکپتن زون کی فرید
کوٹ کابینہ میں ٹیلیفونک مدنی مشورے
کاانعقادہوا جس میں مدرسۃ المدینہ بالغات کی
ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ذمہ
دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دعوتِ
اسلامی کے دینی کام میں بہتر ی لانے کے حوالے سے نکات بتائے اور مدرسہ المدینہ بالغات میں پڑھنے
والی طالبات کو ہفتہ وار رسالہ پڑھ کر سنانے اور ڈونیشن جمع کرنے کاذہن دیتے ہوئے مدنی مذاکرہ سننے
،وقت پر کارکردگی دینے کا ذہن دیا جس پر
اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔
اسلامی بہنوں کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کے تحت اورنگی ٹاون میں مدنی مشورے کاانعقاد
ہوا جس میں کابینات،ڈویژن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، صحابہ کرام، اور اسلاف کی قربانیوں کو یاد دلاتے ہوئے
زیادہ سے زیادہ اسلامی بہنوں کو دینی کاموں میں حصہ لینے کاذہن دیا اور مدرستہ المدینہ بالغات کی تحت زوقِ قرآن
کورس کے مدنی پهول دیئے نیز ڈونیشن جمع کرنے کےحوالے سےاسلامی بہنوں کو ذہن
دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں
کااظہار کیا۔
اسی طرح مدرستہ المدینہ بالغات کے تحت لاہور ریجن ا ور فیصل آباد ریجن میں بذریعہ اسکائپ مدنی مشوروں کاانعقاد ہوا جن میں مدرستہ المدینہ بالغات کی زون زمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مدرستہ المدینہ بالغات ریجن
نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو شعبہ
کے کاموں میں بہتری کے حوالے سے نکات دیئے
اور اسلامی بہنوں کو تقرریاں مکمل کرنے کے اہداف دیئے ۔
اسلامی بہنوں کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے تحت گزشتہ دنوں ملتان ریجن میں بذریعہ اسکائپ مدنی مشورے
کاانعقاد ہواجس میں شعبہ مدرسۃالمدینہ بالغات ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی ۔
ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی سابقہ کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے اسلامی بہنوں کو کارکردگی فارم کے مطابق کارکردگی دینے،ہفتہ وار رسالہ کارکردگی مضبوط بنانے اور
سالانہ ڈونیشن کو بڑھانے کا ذہن دیا جس پر
اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
اسلامی بہنوں کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے
تحت گزشتہ دنوں لانڈھی کابینہ ، قصور زون
اور جنوبی لاہور زون میں مدنی مشوروں کاسلسلہ
ہواجن میں مدرستہ المدینہ بالغات کی زون مشاورت ،ڈویژن
نگران و تمام علاقہ مشاورت ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
زون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کی سابقہ کارکردگیوں کا جائزہ لیتے
ہوئے شعبہ میں بہتری کے حوالے سے نکات
بتائے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت
کرنے ،ذوق ِقرآن کورس میں شرکت کرنے ، رمضان میں ڈونیشن جمع کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔
اسلامی بہنوں کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کےتحت گزشتہ
دنوں قصور زون میں مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں ریجن زون اور کابینہ سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں
اور مدرسات نے
شرکت کی۔
مبلغۂ اسلامی بہن نے مدرسۃ المدینہ بالغات کی مدرسات کی کارکردگیوں کا جائزہ لیا
اور تفتیش کے نظام کو مضبوط کرنے اور رمضان میں ڈونیشن جمع کرنےکے اہداف دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے
اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔
کراچی ریجن و زون ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورے کاانعقاد
اسلامی بہنوں کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کےتحت
گزشتہ دنوں کراچی ریجن و زون ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورے
کاانعقادہوا جس میں مدرستہ المدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
پاک مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کو اطراف کابینہ میں 12 دن کےرہائشی مدنی قاعدہ کورس کرنے کےاہدف دئیےاور
اسلامی بہنوں کی سابقہ کارکردگیوں کاجائزہ لیااورجلد تقرریاں مکمل کرنے کا ذہن دیا نیزرمضان ڈونیشن جمع کرنے کے حوالے سے ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں پاکپتن زون کی بنگہ حیات کابینہ میں ٹیلیفونک مدنی مشورےکاانعقاد ہواجس میں کابینہ سطح ذمہ دار اور ڈویژن سطح کی مدرسات
اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کودعوتِ اسلامی کے دینی کام مضبوط کرنے اور
کارکردگی وقت پر جمع کروانے کا ذہن دیا نیز
شعبہ کے تحت ہونے والے کورسز کےاہداف دیئے اور کورسز کے متعلق مدنی پھول بھی پیش کیے جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی
نیتوں کااظہار کیا۔
اسلامی بہنوں کے شعبہ مدرسۃ
المدینہ بالغات کے زیر اہتمام کراچی لیاری کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس
میں مدرسۃ المدینہ بالغات کابینہ مشاورت ذمہ
دار اسلامی بہن نے جائزہ لیا اور تمام مدرسات کو قراٰن کریم
درست پڑھنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے نیز تلاوت قراٰن کورس کرنےکا ذہن دیا اور کاکردگی فارم بھی سمجھائی جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی
نیتوں کاذہن دیا۔
اسلامی بہنوں کے شعبہ مدرسۃ
المدینہ بالغات کے زیر اہتمام کراچی لیاری کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس
میں مدرسۃ المدینہ بالغات کابینہ مشاورت ذمہ
دار اسلامی بہن نے جائزہ لیا اور تمام مدرسات کو قراٰن کریم
درست پڑھنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے نیز تلاوت قراٰن کورس کرنےکا ذہن دیا اور کاکردگی فارم بھی سمجھائی جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی
نیتوں کاذہن دیا۔