9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات
کےتحت گزشتہ دنوں جنوبی
لاہور زون میں مختلف جگہ پرذوقِ قرآن کورس کا سلسلہ ہوا جس میں مقامی
اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
جنوبی لاہور زون ذمہ دار اسلامی بہن نے کورس کےاختتام پر اسلامی
بہنوں کومدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے کی ترغیب دلائی اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کاذہن دیا جس
پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا
اظہار کیا۔
جبکہ جنوبی لاہور زون داتا صاحب کے ذیلی نور
محلہ میں فیضان قراٰن کورس کاانعقادہوا جس
میں قراٰن پاک کی تلاو ت و تفسیر بیان کی گئی۔