9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبہ مدرسۃ
المدینہ بالغات کے زیر اہتمام کراچی لیاری کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس
میں مدرسۃ المدینہ بالغات کابینہ مشاورت ذمہ
دار اسلامی بہن نے جائزہ لیا اور تمام مدرسات کو قراٰن کریم
درست پڑھنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے نیز تلاوت قراٰن کورس کرنےکا ذہن دیا اور کاکردگی فارم بھی سمجھائی جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی
نیتوں کاذہن دیا۔