9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کےتحت گزشتہ
دنوں قصور زون میں مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں ریجن زون اور کابینہ سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں
اور مدرسات نے
شرکت کی۔
مبلغۂ اسلامی بہن نے مدرسۃ المدینہ بالغات کی مدرسات کی کارکردگیوں کا جائزہ لیا
اور تفتیش کے نظام کو مضبوط کرنے اور رمضان میں ڈونیشن جمع کرنےکے اہداف دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے
اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔