9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں پاکپتن زون کی فرید کوٹ
کابینہ میں ٹیلیفونک مشورہ ہوا جس میں مدرسۃ بالغات کی ڈویژن ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مدرسۃ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہن نے ذیلی تا ڈویژن سطح پر دینی کام کو بہتر بنانے اور مدرسہ المدینہ بالغات ہر ہر ذیلی حلقہ میں لگانے کے حوالے سے اسلامی
بہنوں کو نکات فراہم کئے اورڈونیشن جمع کرنے کا ذہن دیا نیز
اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار رسالہ
کارکردگی بڑھانے کی ترغیب دلائی جس پر ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔