دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں کورنگی ساڑھے 3 میں مدنی مشورے کاانعقادہواجس میں دینی حلقے کی زون نگران ، کابينہ نگران اور دیگر ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔

زون نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کوکار کردگی جدول کےحوالے سے مدنی پھول دیتے ہوئے کار کردگی انٹر کرنے کاطریقہ کار سمجھایا اور رمضان ڈونیشن جمع کرنے کے حوالے سے اسلامی بہنوں کو نکات دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔