9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں پاکستان بھر کے مدارس المدینہ بالغات کی کارکردگی وصول کی گئی جسکے
مطابق ماہ دسمبر میں 96 نیو مدارس کا اضافہ ہوا۔ اور 3375 اسلامی بہنوں نے اپنی
تجوید درست کرنے کے لئے مدرستہ المدینہ بالغات میں داخلہ لیا۔