9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس مدرستہ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ریجن و کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنون نے بن قاسم کابینہ کے مدارس کا جائزہ لیاجس میں
مدارس کا نظام بہتر بنانے، جدول سمجھانے اور دیگر اہم نکات پر کلام ہوا مدرسہ
اسلامی بہن نے نکات پر عمل کی نیتیں بھی پیش
کیں ۔