دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کے زیرِ اہتمام پاکستان بھر میں ہفتہ وار اصلاح اعمال کی کارکردگی وصول کی گئی جسکے مطابق اس شعبے کی کارکردگی درجِ ذیل ہے:

اپنے اعمال کا جائزہ لینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 11 ہزار 443

نفلی روزہ رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1ہزار895

نفلی روزوں کی نیتیں کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:2ہزار762

نماز تہجد ادا کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:1ہزار202


شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا ۔

اسی سلسلے میں اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام ماہِ نومبر 2020ءکی پہلی پیر شریف کو ادارتی شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات میں یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!5ہزار17اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور3ہزار794 اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ2ہزار981اسلامی بہنوں نے ایامِ قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے  زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان بھر میں ہفتہ وار اصلاحِ اعمال کی کارکردگی وصول کی گئی جس کے مطابق 10 ہزار 771 اسلامی بہنوں نے محاسبہ کیا، 1870 اسلامی بہنوں نے نفلی روزہ رکھا ،2600 اسلامی بہنوں نے نیتیں کیں اور 1190اسلامی بہنوں نے نماز تہجد ادا کیں۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدرسۃالمدینہ بالغات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  لانڈھی کابینہ میں مدنی قاعدہ رزلٹ اجتماع ہوا جس میں کورسز ذمہ دار ریجن سطح و لانڈھی کابینہ نگران و مشاورت اسلامی بہنوں سمیت کم و بیش 97 طالبات نے شرکت کی۔

کابينہ نگران اسلامی بہن نے بیان میں قرآن پاک کی تعلیم پر مدنی پھول دئیے۔ ٹیلی تھون میں تعاون کرنے کا طالبات وسرپرست کو ذہن دیا۔ طالبات نے ناظرہ قرآن کورس کرنے و مدرسہ میں پڑھانے کی نیتیں پیش کیں۔ آخر میں طالبات و مدرسات کو تحائف بھی دئیے گئے۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے  زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان بھر میں ہفتہ وار اصلاحِ اعمال کی کارکردگی وصول کی گئی جس کے مطابق 10 ہزار 771 اسلامی بہنوں نے محاسبہ کیا، 1870 اسلامی بہنوں نے نفلی روزہ رکھا ،2600 اسلامی بہنوں نے نیتیں کیں اور 1190اسلامی بہنوں نے نماز تہجد ادا کیں۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاک مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے کراچی ریجن کے پاپوش ڈویژن میں  3 مدارس کے جائزے کئے۔ مدرسات کے تحریری کام چیک کئے۔طریقہ تدریس کا جائزہ لیا۔مدرسات اور کابینہ ذمہ داران کےساتھ مشاورت بھی کی، مدرستہ المدینہ بالغات میں اضافہ کرنے اور نظام کو بہتر بنانے کا ذہن بھی دیا ۔

 دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلےد نوں پوری کابينہ میں 14مقامات پر 26 روزہ مدنی قائدہ کورس منعقد کیا گیا جس میں کم و بیش 130 اسلامی بہنوں نے تجوید کی درستگی کے ساتھ مدنی قائدہ پڑھا۔

اس کورس کے اختتام پر طالبات نے پابندی سے اجتماع میں شرکت کرنے، مدنی مذاکرہ دیکھنے سننے کا عزم کیا نیز مدرستہ المدینہ بالغات پڑھانے و دیگر مدنی کاموں میں حصہ لینے کی نیتیں کیں۔ اسلامی بہنیں اس کورس کی برکت سے سلسلہ عطاریہ میں بھی داخل ہوئیں۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  تقسیم اسناد اجتماع منعقد ہواجس میں تجوید القرآن، ناظرہ قرآن، مدنی قائدہ کوسز مکمل کرنے والی طالبات کے درمیان تقسیم اسناد کا سلسلہ ہوا۔

طالبات کو تحائف بھی دئیے گئے۔اس موقع پر 187 طالبات اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ آخر میں طالبات نے مدنی کاموں میں حصہ لینے کی نیتیں کیں۔

شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چنانچہ مدرستہ المدینہ بالغات کے تحت پاکستان بھر میں ہفتہ وار اصلاح اعمال کی کارکردگی درجِ ذیل ہے:

روزانہ محاسبہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 10ہزار 314

نفلی روزہ رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1ہزار662

نفلی روزے کی نیتیں کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:2ہزار300

نماز تہجد ادا کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:1ہزار138


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  مدرستہ المدینہ بالغات زون سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کا مدنی قاعدہ ٹیسٹ لیا جس میں اکثر اسلامی بہنیں کامیاب ہوئیں۔

کامیاب ہونے والی اسلامی بہنوں کو ناظرہ قرآن کورس کرنے کا ذہن دیا گیا نیز مدرستہ المدینہ بالغات لگانے کا ذہن بھی دیا گیا۔

 دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃالمدینہ بالغات کے زیرِ اہتمام لانڈھی کابينہ میں مدرسات و ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں پاک سطح و ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیا اور ان کی تربیت کی نیز نیو ناظرہ قرآن کورس کے درجات کا جائزہ لیا اورنکات سمجھائے۔ کورس کی مدرسات تربیت یافتہ ہونی چاہیےتاکہ مدنی کاموں میں مزید بہتری آسکے۔


اسلامی  بہنوں کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ملتان ریجن ، ملتان زون میں شعبہ مدرسۃ المدینہ زون ذمہ دار اسلامی بہن نے ملتان مکی کابینہ کے علاقہ سمیجہ آباد ڈویژن میں بالغات کے درجے میں جائزہ فرمایا۔ مدرسہ (Teacher)کی مختلف امور پر توجہ دلائی گئی نیز ٹیلی تھون کے اہداف بھی دئیے گئے۔