8 رجب المرجب, 1446 ہجری
مدرستہ المدینہ
بالغات کے تحت پاکستان بھر میں ہفتہ وار اصلاح اعمال کی کارکردگی
Thu, 5 Nov , 2020
4 years ago
شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے
کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چنانچہ
مدرستہ المدینہ بالغات کے تحت پاکستان بھر میں ہفتہ وار اصلاح اعمال کی کارکردگی
درجِ ذیل ہے:
روزانہ محاسبہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:
10ہزار 314
نفلی روزہ رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1ہزار662
نفلی روزے کی نیتیں کرنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:2ہزار300
نماز تہجد ادا کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:1ہزار138