22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے
زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان بھر میں ہفتہ وار اصلاحِ اعمال کی کارکردگی
وصول کی گئی جس کے مطابق 10 ہزار 771 اسلامی بہنوں نے محاسبہ کیا، 1870 اسلامی بہنوں
نے نفلی روزہ رکھا ،2600 اسلامی بہنوں نے نیتیں کیں اور 1190اسلامی بہنوں نے نماز
تہجد ادا کیں۔