9 رجب المرجب, 1446 ہجری
مدرستہ المدینہ
بالغات کے زیرِ اہتمام اورنگی کابینہ کی
ڈویژن دیدار مرشد میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Tue, 17 Nov , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کے زیرِ
اہتمام اورنگی کابینہ کی ڈویژن دیدار مرشد
میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
ہوا جس میں کابینہ تا علاقہ سطح ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون سطح کی مدرسۃالمدینہ بالغات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اسلامی
بہنوں کو ناظرہ ٹیسٹ اور فرض علوم کی تربیت
و ٹیسٹ دینے کا ذہن دیا، ساتھ میں کورس میں کامیاب ہونے والی اسلامی بہنوں کا فالواپ
بھی کیا نیز مدرسۃالمدینہ بالغات پڑھانے کا طریقہ اور جدول بھی سمجھایا اور علاقے
میں مزید مدارس کھولنے کا ہدف بھی دیا۔