8 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاک مشاورت ذمہ دار
اسلامی بہن نے کراچی ریجن کے پاپوش ڈویژن میں 3 مدارس
کے جائزے کئے۔ مدرسات کے تحریری کام چیک کئے۔طریقہ تدریس کا جائزہ لیا۔مدرسات اور
کابینہ ذمہ داران کےساتھ مشاورت بھی کی، مدرستہ
المدینہ بالغات میں اضافہ کرنے اور نظام کو بہتر بنانے کا ذہن بھی دیا ۔