8 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں تقسیم اسناد اجتماع منعقد ہواجس میں تجوید القرآن، ناظرہ
قرآن، مدنی قائدہ کوسز مکمل کرنے والی طالبات کے درمیان تقسیم اسناد کا سلسلہ ہوا۔