9 رجب المرجب, 1446 ہجری
حیدرآباد
زون میں مدرسۃ المدینہ بالغات کی پاک مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن کا مدنی مشورہ
Sat, 28 Nov , 2020
4 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس مدرستہ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں حیدرآباد زون میں مدرسۃ المدینہ بالغات کی پاک مشاورت ذمہ
دار اسلامی بہن نے ریجن تا علاقہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں اور مدرسات کا مدنی
مشورہ لیا۔
مدنی مشورے
میں میں انھیں شعبے کے اپڈیٹ نکات
سمجھائے۔ٹیلی تھون کے لئے بھر پور کوششیں کرنےکا ذہن دیااور اس حوالےسے ذاتی اہداف
بھی دئیے۔ ہر طالبہ اسلامی بہن کے گھر ڈونیشن
بکس رکھوانے کا بھی ہدف دیا۔
زون و کابینہ کی مدارس کا جائزہ وتفتیش کرنےکے
حوالے سے تفہیم کی۔ نئے مدارس اور گھر مدرستہ المدینہ بالغات کے اہداف دئیے۔