9 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ مدرستہ
المدینہ بالغات کے زیرِ اہتمام پاکستان
بھر میں ہفتہ وار اصلاح اعمال کی کارکردگی
Tue, 1 Dec , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کے زیرِ اہتمام پاکستان بھر میں ہفتہ وار اصلاح
اعمال کی کارکردگی وصول کی گئی جس کے مطابق مدنی تحریک کارکردگی درجِ ذیل ہے:
اپنے اعمال کا جائزہ لینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 11 ہزار 76
نفلی روزہ والی اسلامی بہنوں کی تعداد:1ہزار978
نفلی
رزوں کی نیتیں کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 2ہزار965
نماز تہجد ادا کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:
1ہزار236