20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
میرپور
خاص زون میں مدرسۃ المدینہ بالغات کی پاک
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن کا مدنی مشورہ
Sat, 28 Nov , 2020
3 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس مدرستہ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں میر پور خاص زون
میں مدرسۃ المدینہ بالغات کی پاک مشاورت ذمہ
دار اسلامی بہن نے ریجن تا علاقہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں اور مدرسات کا مدنی
مشورہ لیا۔
مدنی مشورے
میں میں انھیں شعبے کے اپڈیٹ نکات
سمجھائے۔ٹیلی تھون کے لئے بھر پور کوششیں کرنےکا ذہن دیااور اس حوالےسے ذاتی اہداف
بھی دئیے۔ ہر طالبہ اسلامی بہن کے گھر ڈونیشن
بکس رکھوانے کا بھی ہدف دیا۔