9 رجب المرجب, 1446 ہجری
مدرستہ
المدینہ بالغات کی پاک مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن کا حیدرآباد دارالسنہ کا وزٹ
Sat, 28 Nov , 2020
4 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس مدرستہ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں مدرستہ المدینہ
بالغات کی پاک مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نےحیدرآباد دارالسنہ کا وزٹ کیا جہاں جامعتہ المدینہ کے زیر اہتمام ہونے والے
12 دن کے رہائشی کورس میں اپنے شعبے کے نکات سمجھائے۔