9 رجب المرجب, 1446 ہجری
مدرسۃ المدینہ
بالغات کے زیرِ اہتمام لاہور شمالی زون نشتر کالونی میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ
Wed, 25 Nov , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں لاہور شمالی زون نشتر
کالونی میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں تین کابینہ کی ریجن تا علاقہ ذمہ داراسلامی
بہنوں سمیت مدرسات نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز شعبے کے متفرق کاموں اور ٹیلی تھون
پر کلام کیا گیا جبکہ مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے
سے نکات فراہم کئے گئے۔